2 اسٹیج اداکاروں پر پابندی لگ گئی

Jun 22, 2023 | 13:00:PM
 ڈپٹی کمشنرلاہور نے اداکارہ ایمن ملک اور اداکار آفرین پر پابندی لگادی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈپٹی کمشنرلاہور نے اداکارہ ایمن ملک اور اداکار آفرین پر پابندی لگادی۔ 

اداکارہ ایمن ملک اور اداکار فرین پر سٹیج پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:  سونیا حسین کی ’’ٹپوری لُک‘‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تاہم محکمہ داخلہ پنجاب نے دونوں اداکاراؤں کو ذاتی شنوائی میں بری کر دیا۔