پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

Jun 22, 2023 | 11:35:AM
PIA, Fares, Shortage, Announcement, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے  عوام کو بڑی عید سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق پی آئی اے  حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں پر رعایت کر دی ہے، پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی، یہ رعایت عید کی چھٹیوں 30 جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہو گی، رعائتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سے نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں