این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

Jun 22, 2022 | 22:15:PM
الیکشن کمیشن، این اے 245،ضمنی الیکشن، فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
کیپشن: پولنگ سٹیشن پر فوجی اہلکار ڈیوٹی کرتے ہوئے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس میں کہا کہ این اے 245 کراچی میں پولنگ سٹیشنز کے باہر فوج تعینات کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ فوج کو بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں