وزیراعلیٰ کا انتخاب ،کورونا کا شکار عظمیٰ زعیم قادری بھی اسمبلی پہنچ گئیں

Jul 22, 2022 | 17:03:PM
عظمیٰ زعیم قادری ، اسمبلی
کیپشن: عظمیٰ زعیم قادری اسمبلی پہنچتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا وائرس میں مبتلا عظمیٰ زعیم قادری بھی اسمبلی پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ممبر پنجاب اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں ۔عظمیٰ زعیم قادری حفاظتی کٹ پہن کر پنجاب اسمبلی پہنچیں ۔عظمیٰ زعیم قادری کیساتھ آنیوالے افراد نے بھی کورونا سے حفاظتی کٹ پہنی ہوئی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود؟؟