جیولرز سے 20 کلو سونے کا فراڈکرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عرفان ملک )لاہور اچھرہ مارکیٹ میں جیولرز سے 20 کلو سونے کا فراڈکرنے والا مرکزی ملزم گرفتارہوگیا۔
لاہور پولیس نے ملزم شیخ وسیم کواسلام آباد سے گرفتار کیا،ملزم کے خلاف تھانہ اچھرہ میں 10 مقدمات درج ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سونے اور چاندی کی مسلسل بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی،قیمتوں میں حیران کن کمی
پولیس کے مطابق ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔