پی ایس ایل 9 ؛ سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کیلئے تاریخ کا اعلان

Jan 22, 2024 | 21:51:PM
پی ایس ایل 9 ؛ سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کیلئے تاریخ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد )پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کیلئے ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہو گی۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹنگ کا شیڈول دےدیا، پی ایس ایل فرنچائزز جنکے کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے انکے متبادل کھلاڑیوں کو پک کرینگے،

فرنچائزز انیسواں اور بیسویں کھلاڑی کے لئے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کرینگے،پی ایس ایل نائن 17 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں ؛ 8 فروری کو عوام شیر پر مہرلگاہیں،مہنگائی کا خاتمہ کرینگے، شہبازشریف