آئی ایم ایف کی شرائط ، پنجاب حکومت کی اخراجات پر قابو پانے کی تیاریاں

Jan 22, 2021 | 19:19:PM
آئی ایم ایف کی شرائط ، پنجاب حکومت کی اخراجات پر قابو پانے کی تیاریاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر سالانہ اخراجات کم کرنے کی تیاری شروع کردی،محکمہ خزانہ کو صوبائی اداروں کے اخراجات کم کرنے کی ہدایات کردی۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں معاشی بہتری پر قابو پانا ہے تو اضافی اخراجات کنٹرول کرنا ہوںگے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اضافی اخراجات کنٹرول کرنے کا فیصلہ ۔اجلاس میں صوبے میں اضافی بجٹ کی ڈیمانڈ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔