پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کا اعلان

Feb 22, 2024 | 23:51:PM
پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کا اعلان
پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کا اعلان
پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید ذوہیب بخاری) پیپلز پارٹی نے سید علی حیدر گیلانی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حیدر گیلانی پی پی 213 ملتان سے منتخب ہوئے، وہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ہیں،  علی حیدر گیلانی پہلے سابق صوبائی وزیر  بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک سے زائد سیٹیں جیتنے والے امیدوار ہوشیار، یہ کام نہ کیا تو۔۔۔الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے علی حیدر گیلانی کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔