پیپلز پارٹی کا گورنر خیبر پختونخواہ کیلئے  ناموں پر غور شروع، تگڑے امیدوار کون؟

Feb 22, 2024 | 00:40:AM
پیپلز پارٹی کا گورنر خیبر پختونخواہ کیلئے  ناموں پر غور شروع، تگڑے امیدوار کون؟
کیپشن: پیپلز پارٹی کے گورنر خیبر پختونخواہ کیلئے امیدوار شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختون خواہ کے لئے  ناموں پر غور شروع کر دیا، شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ مضبوط امیدوار ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختون خواہ میں گورنر کے لئے  ناموں پر غور شروع کر دیا، شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ مضبوط امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی نے خیبر پختون خواہ میں گورنر کے لئے 2 نام تجویز کر لئے ہیں، ان 2 ناموں میں شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جمعرات کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

پیپلز پارٹی کے دونوں امیدواروں کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے، دونوں ناموں میں سے پارٹی جلد ایک نام فائنل کرے گی، خیبر پختون خواہ میں پیپلز پارٹی اپنا گورنر تعینات کرے گی۔