جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی گرفتاری کیلئے پریزن وین پرسوار

Feb 22, 2023 | 16:29:PM
جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی گرفتاری کیلئے پریزن وین پرسوار
کیپشن: پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو گرفتار نہیں کیا، خود ہی قیدوں کی وین پر بیٹھ گئے
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وکارکنان گرفتاری کیلئے پریزن وینز پر سوار ہوگئے۔

@city42newsofficial #24news #imrankhan #pti ♬ original sound - 24NEWSHD

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم سواتی، اسد عمر بھی پریزن وین میں سوار ہوگئے۔ زبیر نیازی بھی پریزن وین پر چڑھ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو گرفتار نہیں کیا، خود ہی قیدوں کی وین پر بیٹھ گئے۔