حنا ربانی کھر کی والدہ کا بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Feb 22, 2023 | 15:03:PM
حنا ربانی کھر
کیپشن: حنا ربانی کھر
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) کھر خاندان اراضی فراڈ سکینڈل میں اینٹی کرپشن جج کی بڑی پیش رفت،وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی والدہ سمیرا بی بی کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

 تھانہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ سابق صوبائی وزیر ملک غلام نور ربانی کھر کے بڑے بیٹے کیپٹن عبدالخالق کھر کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 12/18 مورخہ 17 اپریل 2018 میں درج کیا تھا۔ سابق صوبائی وزیر ملک غلام ربانی کھر مرحوم کی اہلیہ ،وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی والدہ ،وزیر مملکت رضا ربانی کھر کی والدہ سمیرا بی بی کے اراضی فراڈ کیس میں بلا ضمانت ورنٹ گرفتاری جاری کیئے گئے ۔ 

ملزمہ نے ملک غلام ربانی کھر مرحوم کے بڑے بیٹے کیپٹن عبدالخالق ربانی کھر ، بڑی صاحبزادی حنیفہ ربانی کھر اور مسمات زیب الہی کھر کا رقبہ جعلی دستخط اور فراڈ اور محکمہ مال کی ملی بھگت سے اپنے نام اور اپنی اولاد حنا ربانی کھر و رضا ربانی کھر وغیرہ کے نام کروا لی تھی۔

ضرور پڑھیں :عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم

 کھر خاندان اراضی فراڈ سکینڈل میں اینٹی کرپشن جج کی بڑی پیش رفت،وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی والدہ سمیرا بی بی کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ تھانہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ سابق صوبائی وزیر ملک غلام نور ربانی کھر کے بڑے بیٹے کیپٹن عبدالخالق کھر کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 12/18 مورخہ 17 اپریل 2018 میں درج کیا تھا۔

 سابق صوبائی وزیر ملک غلام ربانی کھر مرحوم کی اہلی ،وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی والدہ ،وزیر مملکت رضا ربانی کھر کی والدہ سمیرا بی بی کے اراضی فراڈ کیس میں بلا ضمانت ورنٹ گرفتاری جاری کی اتھا ۔ملزمہ نے ملک غلام ربانی کھر مرحوم کے بڑے بیٹے کیپٹن عبدالخالق ربانی کھر ،ان کی بڑی صاحبزادی حنیفہ ربانی کھر اور مسمات زیب الہی کھر کا رقبہ جعلی دستخط اور فراڈ اور محکمہ مال کی ملی بھگت سے اپنے نام اور اپنی اولاد حنا ربانی کھر و رضا ربانی کھر وغیرہ کے نام کروا لی تھی۔اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔