روسی جارحیت :یوکرین نے پاکستان سے مدد مانگ لی 

Feb 22, 2022 | 16:30:PM
روس ، امریکا تنازعہ
کیپشن: یوکرین پر روس اور امریکا تنازعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) روس کی جارحیت پر یوکرین نے پاکستان سے مدد مانگ لی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے کہا کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے ۔انہوں نے کہا کہ یوکرین روسی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔یوکرینی سفیر نے کہا کہ روسی حملے سے پوری دنیا میں کشیدگی پھیل جائے گی، اسی لیے پاکستان جوہری طاقت ہے وہ تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔
یہ بھی پڑھیں:نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل ، فیصلہ محفوظ