محمد نواز آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر 

Feb 22, 2022 | 16:27:PM
پاکستان کرکٹ ٹیم ، آل راؤنڈر ،محمد نواز آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز 
کیپشن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا،محمد نواز کے پاؤں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔

خیال رہے کہ محمد نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران انجری کا شکار ہو کر باہر گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیںعوام کیلئے خوشخبری ۔لرنر لائسنس بھی گھر بیٹھے بنوائیں