وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہے۔مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:کرسمس پر فی خاندان15ہزار روپے دینے کا اعلان،وزیراعلیٰ مریم نواز نے اقلیتی برادری کے دل جیت لئے