ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جنرل کی گاڑی کے نیچےدھماکا خیز آلہ نصب تھا،جس کے پھٹنے سے روسی جنرل فانیل ہلاک ہوگئے،لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم شخصیت کی ن لیگ میں شمولیت
روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے پیچھے یوکرینی اسپیشل فورسز کا ہاتھ ہے۔