چکن تکہ مصالحہ کے موجد  انتقال کرگئے

Dec 22, 2022 | 16:29:PM
چکن تکہ مصالحہ کے موجد  انتقال کرگئے
کیپشن: چکن تکہ مصالحہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانے والے اسکاٹش شیف علی احمد اسلم  انتقال کرگئے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

علی احمد اسلم 1958 میں پاکستان سے اسکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے اور پھر انہوں نے 1964میں گلاسگو میں ریسٹورنٹ کھولا تھا۔انہوں نے چکن تکہ مصالحہ 1970 کی دہائی میں اس وقت متعارف کرایا جب ان کے ایک گاہک نے چکن تکہ کو خشک کھانا کہا تھا۔یاد رہے علی احمد اسلم اسکاٹ لینڈ میں سُپر علی کے نام سے مشہور تھے۔