”میرے سیاں سپرسٹار۔۔۔میرے سیاں سپرسٹار“دلہن کا شادی پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دی

Dec 22, 2021 | 22:38:PM
شادی، خوشی، ایسا ایونٹ، ہر شخص، خوش
کیپشن: شادی پر دلہن کا ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شادی خوشی کا ایک ایسا ایونٹ ہے جس میں خاندان کا ہر فرد خوش ہوتا ہے اور اپنے طریقے سے خوشی کااظہار کرتا ہے اور اسے یاد گار بنانے کیلئے کچھ ایسا کرتا ہے جس سے وہ ہمیشہ کیلئے یادگار بن جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس میں دلہایا دلہن یا پھر دونوں ملکر ڈانس کرتے ہیں اور اپنی شادی کو ہمیشہ کیلئے یادگار بنا دیتے ہیں اور یہ ویڈیوز زیادہ تر انڈیا سے وائرل ہوتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں جس میں دلہن بارات کے آنے پر اپنے ”میرے سیاں سپر سٹار“ گانے پر ڈانس کررہی ہے، دلہن کے ڈانس کی ویڈیو کو ابتک 50 ہزار سے زائد دیکھ چکے ہیں اور نئے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیر کو عام تعطیل کا اعلان