پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اہم اعلان 

Dec 22, 2021 | 19:06:PM
 پنجاب یونیورسٹی
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیوز ایجنسی ) پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس، انسٹی ٹیوٹس، سنٹرز اور کانسٹیٹیوشنل کالجز اور سکولز24دسمبر 2021ءتا7جنوری 2022ءموسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔تاہم انتظامی عملہ بدستور ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی کانووکیشن میں گورنر کی اسلحہ بردار گارڈز سمیت سٹیج پر دبنگ انٹری