قومی کرکٹر شاداب خان بھی آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش کا حصہ بننے کو تیار

Dec 22, 2021 | 14:13:PM
 شاداب خان
کیپشن: شاداب خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) شاداب خان کی بگ بیش لیگ  میں معاہدے کے لیےبات چیت حتمی مرحلے میں ،  معاملات ے پانے پر فوری طور پرآسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: شادا ب خا ن سے با بر اعظم کا رشتہ کس نے طلب کیا

تفصیلات کے مطابق پا کستانی ٹیم کے مابہ ناز کرکٹرشاداب خان نے 4 برس قبل ٹیم برسبین ہیٹ کی بی بی ایل میں نمائندگی کی تھی جب کہ اب ان کے برسبین ہیٹ کےساتھ ہی معاملات طے پارہےہیں، شاداب بی بی ایل کے اختتام تک دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک دوسرے کےبھید کھول دیئے
یاد رہے کہ اس سے قبل حارث رؤف، محمد حسنین، احمد دانیال اور سید فریدون کے بھی بگ بیش لیگ میں معاہدے ہیں۔