پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب 

Aug 22, 2023 | 19:29:PM
پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب 
کیپشن: پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیاگیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے، سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو دوپہر 3 بجے کراچی میں ہو گا،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جاے گا،ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں پارٹی امور اور آئندہ انتخابات پر بھی بات چیت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کی چھٹیوں میں 28 اگست تک توسیع