شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس: عدالت سے بڑا حکم آگیا

Aug 22, 2022 | 09:30:AM
ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا
کیپشن: شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس: عدالت سے بڑا حکم آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی گرفتاری کی خبریں، پی ٹی آئی کارکنان بنی گالہ پہنچ گئے

 ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سماعت کی۔ عدالت نے شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔