پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے 

Aug 22, 2021 | 21:20:PM
پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ،افغان کرکٹ ٹیم براستہ پاکستان سری لنکا روانہ ہو گی ،افغان ٹیم سری لنکا میں پاکستان ٹیم کی 3 ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گی ۔
ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک سیریز کے شیڈول سے آگاہ نہیں کیا،پاکستان افغان سیریز کے شیڈول سے متعلق فیصلہ کل متوقع ہے ، ترجمان کاکہناہے کہ پی سی بی کی تصدیق کے بعد افغانستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: گالف ٹو رنامنٹ کے دوان گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل