سٹیٹ بنک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور منظم سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی دفاعی بجٹ میں 42 فیصد اضافے کی تجویز، جدید ہتھیاروں، ٹیکنالوجی پر بڑی سرمایہ کاری کا اعلان
بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی ہے۔