آب زم زم لانے والے ہو شیار۔۔مکہ مکرمہ میں نقلی آب زم زم فروخت ہونے لگا

 مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے۔ نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط 

Apr 22, 2022 | 20:19:PM
 مکہ۔ میونسپلٹی۔ کارپوریشن ۔ چھاپے۔ نقلی۔ آبِ زم زم ۔کین ضبط 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ۔چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق رواں ماہِ رمضان کے 2 عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زائد زائرین عمرہ ادا کر چکے ہیں۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام متعلقہ اداروں نے معتمرین اور نمازیوں کو منظم انداز میں عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔مینار پاکستان جلسہ، عمران خان کی تقریر کی دوران بدنظمی، ویڈیو وائرل