سونا 800 روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا رہ گئی؟

Apr 22, 2022 | 19:04:PM
ملک بھر میں ، فی تولہ ، سونے کی قیمت، کمی،
کیپشن: سونا ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی کی گئی ہے اور اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار700 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 288 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کی حلف برداری۔ہائیکورٹ کے فیصلے پر ایڈووکیٹ جنرل کا بڑا اعلان