پی سی بی نے محمد رضوان کی پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی

Sep 21, 2026 | 17:42:PM
پی سی بی نے محمد رضوان کی پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے محمد رضوان کی پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی۔

نجی ٹی وی چینل   کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ قومی کرکٹر محمد رضوان کی انکوائری  کے معاملے پر پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی گئی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ محمد رضوان نے پریس کانفرنس کیلئے پی سی بی سے اجازت مانگی تھی،پی سی بی نے محمد رضوان کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی،محمد رضوان اپنے اوپر لگائے الزامات پر پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا دہشتگرد نیٹ ورک انٹیلی جنس رپورٹ میں بے نقاب