پشاور بورڈ : انٹرپارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان

Sep 21, 2026 | 14:45:PM
پشاور بورڈ : انٹرپارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشاور بورڈ نے انٹرپارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا۔

انٹر پارٹ ون نتائج کی شرح 99.1 فیصد جبکہ پارٹ ٹو میں 52.6 فیصد آئی۔

انٹرپارٹ ون میں63ہزار605 طلبہ وطالبات نےامتحان دیا،31ہزار169طلبہ پاس قرار جبکہ31 ہزار854 طلبہ پروموٹ ہوئے۔

انٹر پارٹ ٹو میں 66 ہزار 735 طلبہ نے امتحان دیا،35ہزار103 پاس ہوسکے جبکہ52 اعشاریہ60فیصدرہا، انٹرپارٹ ٹو میں 30ہزار878طلبہ و طالبات فیل ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری اور بدلتی سیاسی صورتحال، کے پی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب