معروف لوک گلوکار استاد عارب فقیر انتقال کر گئے

Sep 21, 2025 | 21:05:PM
 معروف لوک گلوکار استاد عارب فقیر انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جی آر جونیجو )تھرپارکر کے معروف لوک گلوکار استاد عارب فقیر طویل علالت کے بعد سول سپتال مٹھی میں انتقال کر گئے ۔جس پر فن موسیقی اور ادبی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

عارب فقیر نے چالیس سال موسیقی کی خدمت کی اور  مختلف دھنیں کمپوز کیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے 2 سال بعد طلاق کی تصدیق کردی

عارب فقیر نے تھری، مارواڑی ، ڈھاٹکی، سندھی اور پنجابی میں کئی گیت گائے ۔

معروف لوک گلوکار کی میت سول ہسپتال مٹھی سے گھر منتقل کر دی گئی۔

ٹیگز: