گوادر میں5 افغان باشندوں سمیت 17 افراد ایران جاتے ہوئے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گوادر میں جیونی زیرو پوائنٹ پر 5 افغانی باشندوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد بغیر سفری دستاویز کے سمندری راستے ایران جا رہے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے 10 افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔
مزید پڑھیں: معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ