ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔۔۔پاکستان ٹیم  فیورٹ قرار

Oct 21, 2021 | 19:45:PM
پاکستان کرکٹ ٹیم
کیپشن: پاکستان کرکٹ ٹیم فیورٹ قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں این بشپ نے بتایا کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:خاتون 70 سال کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئی