کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

Nov 21, 2025 | 12:03:PM
کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ 
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ایک دن کی بندش کے بعد موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب بحال ہوگئی ہے۔ 
کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:سکول لوگو والی کاپیوں،ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت کیخلاف ایکشن
 عوام کی جانب سے حکومت سے موبائل ڈیٹا جلد از جلد بحال کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔