جلد ٹیپ بال کا بھی ورلڈ کپ ہو گا، سابق کپتان سرفراز احمد

Nov 21, 2023 | 19:35:PM
جلد ٹیپ بال کا بھی ورلڈ کپ ہو گا، سابق کپتان سرفراز احمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹیپ بال کرکٹ بہت تیزی مقبول ہورہی ہے ، جلد اس کا بھی ورلڈ کپ ہو گا۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سابق کپتان کا کہنا تھا کہ کراچی سے ایجاد ہونے والی کرکٹ ملک بھر میں کھیلی جارہی ہے ، ٹی 20کرکٹ بھی کراچی سے شروع ہوئی ، ٹیپ بال کی مقبولیت دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ جلد اس کا بھی ورلڈ کپ بھی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی