ورلڈ کپ 2023ء: قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری، دونوں میڈیا مینجرز فارغ

Nov 21, 2023 | 00:31:AM
ورلڈ کپ 2023ء: قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری، دونوں میڈیا مینجرز فارغ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری ہیں اور ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجرز کو بھی فارغ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: وہاب ریاض کا پی ایس ایل نہ کھیلنے کا اعلان

بھارت سے ورلڈ کپ کے دوران واپس بلائے جانے والے احسن ناگی بورڈ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے مستعفی ہوگئے جبکہ ورلڈ کپ کے دوسرے میڈیا مینجر عمر فاروق کالسن بھی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہیں جائیں گے جبکہ آسٹریلیا کیلئے میڈیا مینجر بھی نیا ہوگا۔