جو بڑے بڑے نہ کرسکے وہ 11 ماہ کی بچی نے کردکھایا۔۔حیران کن ویڈیو۔۔آپ بھی دیکھیں

Nov 21, 2021 | 10:20:AM
چین،بچی،والدین،سوشل میڈیا 
کیپشن:   11 ماہ کی بچی سنو بورڈنگ کر رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  چین میں 11 ماہ کی بچی جو بمشکل چل سکتی ہے اس نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جس نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر آئے روز کچھ ایسی منفرد ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جو صارفین کو ششوپنج میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 11 ماہ کی وانگ یوجی  جو بمشکل چل سکتی ہے  اس نے سنو بورڈنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھوک سے نڈھال ریچھ کا شا دی تقریب پر دھاوا۔۔ویڈیو وائرل
  وانگ یوجی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار تھا کہ ان کی بیٹی نے سنو بورڈ پر قدم رکھا ۔

 یہ بھی پڑھیں: پریشان بچی کی والدہ سےدلچسپ گفتگو ،ویڈیو وائرل