ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم

May 21, 2022 | 18:18:PM
شیریں مزاری ، رہائی
کیپشن: شیریں مزاری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیدیا ۔
ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کو لے جانیوالی ٹیم کو ڈی جی خان کے راستے سے واپس بلالیا گیا۔اینٹی کرپشن پنجاب کو وزیراعلیٰ کے احکامات موصول ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کی رہائی کچھ دیر میں متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام شیریں مزاری کوکچھ دیر میں ان کے گھر چھوڑ دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا