پنجاب میں بڑی تبدیلی۔۔وزیراعظم میدان میں۔۔

May 21, 2021 | 12:16:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے۔

  لاہور آمد پر وزیراعظم عمران خان مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے بھی وزیراعظم کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ جہانگیر ترین گروپ کے ارکان سے ہونے والی ملاقاتوں کی پیش رفت سے متعلق عمران خان کو آگاہ کریں گے۔وزیراعظم دورہ لاہور کے دوران پرویز الہیٰ سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔

 یہ بھی پڑھیںشہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کو عشائیہ دیں گے،اہم شخصیات کی شرکت متوقع