فٹبال میچ میں زیادہ حملے روکنے کا ریکارڈ برابر

Jun 21, 2026 | 09:22:AM
فٹبال میچ میں زیادہ حملے روکنے کا ریکارڈ برابر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فٹ بال ورلڈ کپ میں ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ حملے روکنے کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔

میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملے ناکام بنائے۔

پہلی بار ورلڈ کپ کھیلنے والی کوراساؤ نے ایونٹ میں پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا ہے۔

ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے دونوں ٹیموں کو اپنے آخری میچز جیتنا ہوں گے۔

ایکواڈو کی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ جرمنی سے کھیلے گی جبکہ کوراساؤ کی ٹیم آئیوری کوسٹ کا سامنا کرے گی۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی میں راولپنڈی ٹائیگرز کے ٹرائل، ہزاروں نوجوان سٹیڈیم پہنچ گئے