فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے

Jun 21, 2025 | 10:38:AM
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیشنز ہاکی کپ کا فائنل جیتنے کے بعد ڈریسنگ روم میں قومی ہاکی ٹیم کے پلئیر عبدالحنان شاہد روپڑے۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہاکی سٹار عبدالحنان شاہد کی فتح کے بعد کھلاڑیوں سے گلے لگ جذباتی ہوگئے اور رونے لگے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملکر ڈریسنگ روم میں فرانس کیخلاف تاریخی جیت کا جشن منایا۔

سنسنی خیز میچ مقررہ وقت تک ڈرا رہنے کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جس میں پاکستان نے فرانس کو 2-3 سے شکست دیکر نیشنز ہاکی کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

عبدالحنان شاہد نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے خوب محنت کی ہے

 آج فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور امید ہے کہ پوری قوم ہمارے لیے دعائیں کررہی ہے۔