فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کے سب راز کھول دئیے

Jun 21, 2023 | 14:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے راز کھول دئیے ،کہتے ہیں سب کچھ عمران خان کو پتا ہے باقی تو سب دودھ پیتے بچے ہیں،استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما نے شاہ محمود قریشی کے دل کا ایکسرے کروانے کا مشورہ دے دیا ،پروگرام ’10تک‘میں میزبان ریحان طارق سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کو لیڈرز میٹنگ کے دوران اٹھتے،بیٹھتے بتاتے تھے،عمران خان ایسے سمجھتے تھے جیسے وہ سب کچھ جانتے ہیں،شاہ محمود قریشی کا بے شک الٹرا ساؤنڈ کرالیں ۔ہماری پارٹی نرگسیت کا شکار نہیں،چوہڑے والی کوئی اکڑ نہیں ،ہم سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کیلئے تیار ہیں،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: