سپریم کورٹ کے جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد انتقال کرگئے

Jun 21, 2023 | 10:00:AM
سپریم کورٹ کے جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی،جسٹس قاضی محمد امین لاہور ہائیکورٹ میں 7نومبر2014سے25مارچ2019تک جج رہے۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت سستا ہو گیا