سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کراچی چلے گئے

Jul 21, 2023 | 19:06:PM
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کراچی چلے گئے
کیپشن: مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی کیلئے روانہ ہوئے، سربراہ پی ڈی ایم کراچی میں پارٹی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ،جے یوآئی کراچی پریس کلب کے باہر 23 جولائی کوسویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کرےگی،مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل، کون کون شامل؟ اہم خبر آگئی