پنجاب بھر کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی رپورٹنگ کا طریقہ کار تبدیل

Feb 21, 2026 | 20:25:PM
پنجاب بھر کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی رپورٹنگ کا طریقہ کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب بھر کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی رپورٹنگ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔

اے ای اوز  اب ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کو رپورٹ کریں گے۔پبلک، پیف اور پیماء سکولوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی ۔

تمام سی ای اوز کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

انتظامی افسران کو عملدرآمد رپورٹ محکمہ کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ کتنے بجے تک شروع نہ ہوا تو ختم کردیا جائیگا؟ کولمبو سے فیصلہ آ گیا