قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Feb 21, 2026 | 18:51:PM
قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر3.5ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کا مرکز قلات شہر سے جنوب میں 45کلومیٹر کے فاصلے پر زیر زمین 11کلومیٹر ریکارڈ ہوا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا