اسٹیل مل میں پگھلا ہوا لوہا گرنے سے 4مزدور جاں بحق

Feb 21, 2025 | 10:45:AM
اسٹیل مل میں پگھلا ہوا لوہا گرنے سے 4مزدور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب اسٹیل مل میں پگھلاہوا لوہا مزدوروں پر گرگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں 4 مزدو جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ بوائلرکا توازن بگڑنے کےباعث پیش آیا۔

حادثے میں جھلسنے والے دو مزدوروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق بوائلر کا توازن بگڑنے سے حادثہ پیش آیا۔