انڈر 19ایشیا کپ کا فائنل،صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے

Dec 21, 2025 | 16:08:PM
انڈر 19ایشیا کپ کا فائنل،صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اورصدرایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانیوالا انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل بھی دیکھا۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔ 

مزید پڑھیں:چھکوں چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی