شہرقائدمیں ایل پی جی 10 روپےسستی ہوگئی

Dec 21, 2025 | 12:06:PM
شہرقائدمیں ایل پی جی 10 روپےسستی ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)شہرقائدمیں مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے اچھی خبرہے کہ ایل پی جی کی قیمت 10 روپے کم ہوکر290 روپے کلو ہو گئی ۔
ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کے باوجودشہری اوگرا کے مقرر کردہ 209 روپے فی کلو نرخ پر فروخت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے۔