سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:چھوٹی گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر
درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباکو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول دو حصوں میں تقسیم ۔۔حتمی فیصلہ ہو گیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کئے جائیں گے۔