ملک بھر میں کورونا سے مزید 4افراد جاں بحق ۔۔270نئے کیسز ریکارڈ

Dec 21, 2021 | 09:52:AM
کورونا کیسز،اضافہ،ہلا کتیں
کیپشن: کورونا وائرس سے مزید افراد جاں بقح
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 270 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 506 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 افراد کا کورونا وائرس مثبت نکلا ۔مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد ریکارڈ ہوئی۔مریضوں 643 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فائزر ویکسین ۔۔۔نیوزی لینڈ میں ایک اور شہری چل بسا