فلپائن میں سمندری طوفان ‘رائے’ نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 200 تک جا پہنچی

Dec 21, 2021 | 00:40:AM
فلپائن ، سمندری، طوفان، ‘رائے’ تباہی
کیپشن: فلپائن میں سمندری طوفان ‘رائے’ نے تباہی مچادی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فلپائن میں انتہائی خطرناک سمندری طوفان ‘رائے’ نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 200 تک جا پہنچی۔

ترکی اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان ’رائے‘سے ہسپتال، گھر اور سکول بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے، فلپائن حکومت کے ایمرجنسی  اداروں نے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے ۔متاثرہ لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقل  کر دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان سے5 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یاسر شاہ پر ریپ میں معاونت کا مقدمہ۔۔ پی سی بی نے بڑا اعلا ن کر دیا