نگران وفاقی حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صوبوں کو دینے کا فیصلہ

Aug 21, 2023 | 17:45:PM
نگران وفاقی حکومت کا بجلی کی تقسیم ک ار کمپنیاں صوبوں کو دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نگران حکومت نے بجلی کے نقصانات اور چوری روکنے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صوبوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ یکساں ٹیرف کا نظام بھی ختم کیا جا رہا ہے۔

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صوبوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کے نقصانات اور چوری روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم،آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

حکام کے مطابق نگران حکومت نے بجلی کے موجودہ یکساں ٹیرف کا نظام بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یکساں ٹیرف کے باعث وفاقی حکومت نے رواں برس سبسڈی کیلئے 310 ارب رکھے ہیں جبکہ کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف میں فرق کی سبسڈی 315 ارب رکھی گئی ہے۔